سنگ سماق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا سخت پتھر جو تعمیرات میں کام آتا ہے یہ گھسنے سے بہت چکنا ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سخت پتھر جو تعمیرات میں کام آتا ہے یہ گھسنے سے بہت چکنا ہو جاتا ہے۔